-29%
Out of stock

قرآنی قاعدہ

قرآن کریم اللہ رب العزت کا کلام مقدس ہے۔ یہ انسان کو اس کی زندگی کا اصل مقصد بتاتا ہے اور مرنے کے بعد جو حالات پیش آئیں گے، ان کی اطلاع دیتا ہے۔ قرآن سیکھنے اور سکھانے کی اسی زبردست اہمیت اور ضرورت کے پیش نظر اس منفرد قرآنی قاعدے کا جدید ایڈیشن نہایت اہتمام اور ترتیب نو کے ساتھ شائع کر رہا ہے۔ یہ قاعدہ استاذ القراء قاری محمد ادریس العاصم اللہ نے قرآن کریم کی درس و تدریس کے لیے خاص طور پر مرتب فرمایا ہے۔ اسے پڑھ کر ان شاء اللہ بالکل صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کی جاسکتی ہے

249

Out of stock

SKU: 01-01-01020