-28%
In stock

Imam Ahmad Bin Hanbal 3 Books

Language: English

  1. Saabir o Shakir Imam
  2. Khuddar Imam
  3. Hadith Ka Imam

By: Usman Tufil

Original price was: ₨899.Current price is: ₨649.

SKU: 01-01-00205
Share

Saabir o Shakir Imam

صابر وشاکر امام‘‘ نامی اس کتاب میں ہمارے عزیز دوست غثمان طفیل صاحب نے امام صاحب کے مشکل ایام کے واقعات بڑے خوبصورت اور آسان انداز میں لکھے ہیں ۔ جب آپ اس کتاب کو پڑھیں گے تو آپ کے دل میں امام احمد بن حنبل کے لیے محبت میں مزید اضافہ ہوجاۓ گا۔

Book Pages: 32
Book Size (cm): 17×24
Genre: Children
Color: 4 Color

Khuddar Imam

امام احمد بن حنبل ان معدودے چند لوگوں میں سے تھے جنھوں نے کبھی حکمرانوں سے فائدہ حاصل نہیں کیا۔ یہ وہ لوگ تھے جوشہرت سے دور بھاگتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ عموما سفر کرتے توا کیلے سفر کرتے تا کہ کہیں انھیں لوگ پہچان نہ لے ، بلا شبہ بہت زیادہ خوددار تھے۔ ان کا کوئی خاص کاروبار نہ تھا۔ معمولی سا کاروبار تھا جس ے بیت تھوڑی کی ماہانہ آمدنی ہو جاتی تھی ۔ اس آمدنی سے بھی وہ کچھ نہ کچھ اللہ کی راہ میں صدقہ کر ددیے۔

Book Pages: 32
Book Size (cm): 17×24
Genre: Children
Color: 4 Color

Hadith Ka Imam

حدیث کا امام نامی یہ کتاب ہمارے فاضل دوست جناب عثمان طفیل نے لکھی ہے۔ دارالسلام کے سینئر سکالر طارق جاوید عارفی نے اس پر نظر ثانی کر کے اسے مزید خوبصورت بنادیا ہے۔ دارالسلام کے ذمہ داران کی خواہش اور تمنا ہے کہ ہمارے نو جوان اس کتاب کا مطالعہ کر کے بھی سلف صالحین کی طرح عظیم الشان مسلمان بننے کی کوشش کریں

Book Pages: 32
Book Size (cm): 17×24
Genre: Children
Color: 4 Color